وزیراعظم شہباز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف فتح حاصل مزید پڑھیں