وزیراعظم شہباز شریف صدر امام علی رحمان کی دعوت پر 2 سے 3 جولائی تک تاجکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر 2 سے 3 جولائی تک دوشنبے تاجکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں