وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب و قطر مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے،دورہ قطر کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ سعودی عرب و قطر مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے ۔وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق قبل ازیں دوحہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی مزید پڑھیں