وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر قازقستان روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر قازقستان روانہ ہو گئے، وزیراعظم آستانہ میں سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف(آج) 13 مزید پڑھیں