وزیراعظم شہبازشریف کی جوزف عون کولبنان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جوزف عون کولبنان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔جمعہ کو ایکس پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے  لبنان کوامن ، استحکام اور ترقی کی طرف گامزن کرنے میں جوزف عون مزید پڑھیں