وزیراعظم شہبازشریف کی اماراتی ہم منصب شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات،تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

 دبئی(صباح نیوز)وزیراعظم  شہبازشریف اوراماراتی نائب صدرووزیراعظم  شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ملاقات ہوئی جس میں تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے مزید پڑھیں