وزیراعظم سے وزیرمملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ملاقات کی ،وزیرِ مملکت نے وزیرِ اعظم کو آئندہ بجٹ پر پیش رفت، عوامی ریلیف اور ملکی مجموعی اقتصادی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔ مزید پڑھیں