وزیراعظم سے عراق کے وزیر خارجہ حسین کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے عراق کے وزیر خارجہ حسین نے ملاقات کی، مختلف علاقائی اور عالمی امور کے ساتھ ساتھ امت اسلامیہ کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ مزید پڑھیں