وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات کاتاثراچھانہیں گیا،ملک احمد خان بھچر

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف ملک احمدخان بھچرنے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے ملاقات کاتاثراچھانہیں گیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرملک احمدخان بھچر نے اسمبلی کے باہرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پنڈی مزید پڑھیں