ن لیگ کا تنظیمی اجلاس، نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بنانے کی قرارداد متفقہ منظور

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ ن پنجاب کے تنظیمی اجلاس میں میاں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔مسلم لیگ(ن) پنجاب کا تنظیمی اجلاس پارٹی کے صوبائی صدر رانا ثنااللہ کی زیر قیادت منعقد ہوا ، مزید پڑھیں