نیپرا نے بجلی کی قیمت میں2 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز) نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں2 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی۔ صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں ادائیگی کرنا ہو گی۔ بجلی کی قیمت مزید پڑھیں