نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا نام تبدیل،نیشنل بینک کرکٹ ایرینا رکھ دیا گیا

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں موجود نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا رکھ دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان(این بی پی) سے مزید پڑھیں