نگران وزیراعظم کی خسارے میں چلنے والے ریاستی ملیکتی اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خسارے میں رہنے والے قومی ملکیتی اداروںکی نجکاری کا عمل  تیز کرنے کی ہدایت کردی وزیراعظم   کو وزارت تجارت اور وزارتِ صنعت و پیداوار کی جانب سے کارکردگی اور اہداف پر مزید پڑھیں