نگران وزیراعظم کی ارشد ندیم کو چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کومبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ پوری قوم کو ارشد ندیم پرفخر ہے مزید پڑھیں