نوجوان طالبات کو حضرت خدیجہ  اور حضرت عائشہ  کو اپناآئیڈیل بنانا چاہئیے،حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے مرکز اسلامی برائے خواتین منصورہ میں چترال سے آئی ہوئی دینی مدارس ،کالجوں اور یونیورسٹیوں کی طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حق اور باطل کی کشمکش ازلی اور مزید پڑھیں