نواز شریف تاریخ کے کٹہرے میں۔۔۔تحریر: مظہر عباس

یہ ان دنوں کی بات ہے جب ایک نوجوان ’’اتفاق انڈسٹری‘‘ میں، وہاں کے مالی معاملات دیکھتا تھا اور شام کو باغِ جناح میں کرکٹ کھیلتا تھا، اچانک میچ کے دوران پیغام دیا گیا کہ گورنر پنجاب آپ سے ملنا مزید پڑھیں