(ن)لیگ کی طرح انتقامی سیاست کبھی نہیں کی،پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کی طرح انتقامی سیاست کبھی نہیں کی، ون مین شو کی بجائے پوری ٹیم کو ساتھ لے کر چلتا ہوں، ہم نے عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے مزید پڑھیں