نتائج درست ہونے پر پیپلزپارٹی کی 2 یو سیز جماعت اسلامی کراچی کو مل گئیں، جماعت اسلامی کراچی کی مجموعی نشستوں کی تعداد 88 ہوگئی

کراچی(صباح نیوز)کراچی بلدیاتی انتخابات کی دو یوسیز کے نتائج درست ہونے پر دونوں نشتیں پیپلز پارٹی سے چھن کر جماعت اسلامی کراچی کو مل گئیں۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق اورنگی ٹاون یوسی 6 پر فارم 11 مزید پڑھیں