نامور ڈچ اداکار ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا

دبئی (صباح نیوز)یورپی ملک نیدرلینڈ کے معروف اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا۔ اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے مسجد میں کلمہ طیبہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی مزید پڑھیں