نادرا کے وراثتی سرٹیفکیٹ قومی بنکوں سے تصدیق نہیں ہو رہے، حکام نوٹس لیں، نذیر احمد جنجوعہ

لاہو ر (صباح نیوز) سیکرٹری فنانس جماعت اسلامی پاکستان نذیر احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ نادرا کی جانب سے وراثتی سرٹیفکیٹ قومی بنکوں سے تصدیق نہیں ہو رہے، نادرا حکام اس کا نوٹس لیں۔انہوں نے کہا کہ نادرا کی مزید پڑھیں