نئے تعمیراتی کاموں کے باوجود بارش سے پارلیمنٹ ہاؤس کی جامع مسجدکی چھت ٹپکنے لگی

اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ ہاؤس کی جامع مسجد میں نئے تعمیراتی کاموں کے باوجود بارش سے مسجد کی چھت ٹپکنے لگی ، نمازیوں نے اظہار تشویش کیا ، سپیکر قومی اسمبلی سے غیر معیاری تعمیراتی کاموں کا نوٹس لینے مزید پڑھیں