میر واعظ مولوی محمد فاروق کے ہفتہ شہادت کے سلسلے میں تین سال بعد قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی تقریب

سرینگر(صباح نیوز) ممتاز آزادی پسند رہنماء میر واعظ مولوی محمد فاروق کے ہفتہ شہادت کے سلسلے میں جموں وکشمیر عوامی ایکشن کمیٹی و انجمن جامع مسجد سرینگر کے زیر اہتمام شہید رہنماء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تین مزید پڑھیں