مہنگائی سے نجات کا حل عمران خان حکومت کا خاتمہ ہے،بلاول بھٹو

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا حل عمران خان حکومت کا خاتمہ ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے بڑے دعوے مزید پڑھیں