موہٹہ پیلس کیس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ہائی کورٹ طلب

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے موہٹہ پیلس کیس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے قائداعظم اور فاطمہ جناح کے ترکے میں چھوڑی گئی اشیا کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی ہدایت کردی مزید پڑھیں