منی پور فسادات مودی سرکار کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

امپھال:بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے جاری پر تشدد فسادات مودی حکومت کی کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مودی حکومت گزشتہ ایک دہائی سے بھارت پر مسلسل قابض ہونے مزید پڑھیں