ملک کے مختلف علاقوں میں کل سے بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(صباح نیوز)محکمہ موسمیات نے کل  سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے بدھ 11 جنوری سے جمعہ 13 جنوری تک ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر مزید پڑھیں