ملک کے استحکام، عوام کی فلاح و بہبود اور قومی و معاشی ایجنڈے کے لئے تمام سیاستدانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا پڑے گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کے استحکام، عوام کی فلاح و بہبود اور قومی و معاشی ایجنڈے کے لئے تمام سیاستدانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا پڑے مزید پڑھیں