ملک کا بیڑا غرق کرنے والے جلد ایک دوسرے کو سلیکٹڈ کہتے نظر آئیں گے، فرخ حبیب

جھنگ(صباح نیوز) وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی کہانیاں چلا نے والوں کا وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ کوئی مک مکا نہیں ہو گا۔ جن لوگوں نے ملک کا بیڑا مزید پڑھیں