ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے مزید پڑھیں