ملک بھر میں دکانیں ،کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کا فیصلہ متوقع

اسلام آباد (صباح نیوز) بجلی کی بچت کے لیے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کا فیصلہ متوقع ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کی بچت کے لیے نگراں حکومت نے مارکیٹیں جلد بند مزید پڑھیں