ملک بھرمیں طوفانی بارشوں کیساتھ جولائی میں پہاڑوں پربرفباری

اسلام آباد(صباح نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان سمیت کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں سیاحتی مقام کمراٹ کے پہاڑوں پر مزید پڑھیں