ملازمہ رضوانہ تشدد کیس، ملزمہ کے ڈرائیور نے مجھے دھمکی دی، والدہ کا بیان

اسلام آباد(صباح نیوز)گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں رضوانہ کی والدہ نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزمہ صومیہ کے ڈرائیور نے مجھے دھمکی دی، جبکہ میری بچی کو زخم چھپانے کے لئے اسکارف پہنایا گیا تھا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ مزید پڑھیں