مقررین کا ایک مضبوط پاکستان اور معاشی استحکام پر پہنچنے کے لئے حضرت اقبال کے خیالات، نظریات اور شاعری کی طرف رجوع کرنے پرزور

لاہور(صباح نیوز)ایوان اقبال کمپلیکس،قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن میں مفکر پاکستان علامہ اقبال کے 147ویں یوم پیدائش کے ضمن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ایک مضبوط پاکستان اور معاشی استحکام پر پہنچنے کے لئے حضرت اقبال مزید پڑھیں