مقدس مقامات کی بے حرمتی کے واقعات خطے میں جنگ کی آگ بھڑکا سکتے ہیں،حزب اللہ

بیروت (صباح نیوز)لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے خبردار کیا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کی طرف سے مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کے واقعات پورے خطے میں جنگ کی آگ بھڑکا سکتے مزید پڑھیں