مقتول سری لنکن منیجر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور(صباح نیوز) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن منیجر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ سری لنکن منیجر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق پریانتھا کی موت دماغ اور چہرے پر ضرب لگنے مزید پڑھیں