مقبوضہ کشمیر: کورونا نے ایک اور جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد4432 تک پہنچ گئی 

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں دودنوں بعد ایک اور شخص کورونا وائرس سے فوت ہوگیا۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4432 تک پہنچ گئی ۔ اس سے قبل 26اکتوبر کووادی میں ایک شخص کورونا وائرس سے فوت ہوگیا تھا۔ اس دوران مزید پڑھیں