مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور بڑھتی ہوئی بھارتی بربریت پوری انسانیت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کے حقوق کی پامالی اور بڑھتی ہوئی بھارتی بربریت پوری انسانیت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔بھارت مزید پڑھیں