مقبوضہ کشمیر اور  بھارتی جیلوں میں  قید تمام حریت رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کیا جائے، کل جماعتی حریت کانفرنس

 سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے  مقبوضہ کشمیر اور  بھارتی جیلوں میں  قید تمام حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ زمرودہ حبیب نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں