مقبوضہ کشمیرکے کٹھوعہ علاقے میں قابص بھارتی فوج کاآپریشن جاری، 3 کشمیری نوجوان شہید

جموں : مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں ،قابض فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کٹھوعہ میں 3کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیاہے۔ کے پی آئی کے مطابق مزید پڑھیں