مقبوضہ کشمیرمیں تازہ برفباری کے باعث مغل روڈ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر— مقبوضہ جموں و کشمیر میں تازہ برف باری کے بعد وادی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو جموں خطے کے جڑواں اضلاع راجوری اور پونچھ سے ملانے والے تاریخی مغل روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں