اسرائیل ناسور اور عالمی امن کے لئے مستقل خطرہ ہے،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل و القدس کمیٹی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  اسرائیل ناسور اور عالمی امن کے لئے مستقل خطرہ ہے، اسرائیل کی غزہ میں خونریزی، نسل کشی اقوامِ متحدہ کے مزید پڑھیں