معصوم اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ فعل ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)  چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معصوم اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ فعل ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے موسیٰ  خیل دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت مزید پڑھیں