میرے ابا جی بننا بہت مشکل ہے ۔ میں چون سال سے کوشش کررہا ہوں کہ ان جیسا ہی بن جاؤں ۔ اکثر تھک کر ہار ماننے کا سوچتا ہوں پھر خیال آتا ہے میرے ابا جی کیا سوچیں گے۔ مزید پڑھیں