مشکل حالات کے باوجود پاکستان نے معیشت کے مختلف شعبوں میں بہتری دکھائی،ڈاکٹر عارف علوی

سکھر(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی معیشت کی بہتری کے لیے کاروباری طبقہ اور چیمبرز کے کردار کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود پاکستان نے معیشت کے مختلف شعبوں مزید پڑھیں