مشرق وسطی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش ہے، اسحق ڈار

مشہد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش ہے، اسرائیل نے خطے کی سلامتی اور سیکورٹی کو داو پر لگا دیا ہے۔ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں مزید پڑھیں