مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے عہدیداران اور پارلیمانی پارٹی کی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد+مظفرآباد( صباح نیوز)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے عہدیداران اور پارلیمانی پارٹی کی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات۔آزاد کشمیر حکومت سے فوری علیحدگی کا فیصلہ التواء میں رکھ دیا۔تمام فیصلے ریاست اور ملک اور پارٹی کے وسیع تر مزید پڑھیں