مسلم افواج کی سپہ سالاروں کی قیادت میں جہاد کا اعلان کرکے فلسطین کو اسرائیل کے چنگل سے آزادکیا جاسکتا ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مسلم افواج کی سپہ سالاروں کی قیادت میں جہاد کا اعلان کرکے فلسطین کو اسرائیل کے چنگل سے آزادکیا جاسکتا ہے یہودی بمباری سے ہسپتال ،مسجد ،سکول سمیت کوئی جگہ مزید پڑھیں