مسجد نبوی نعرے بازی کا معاملہ، شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد کے ریمانڈ میں توسیع

اٹک (صباح نیوز) مسجد نبوی ۖ میں توہین آمیز نعرہ بازی کے معاملے پرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد کو ایک بار پھر مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے ملزم کے ریمانڈ میں مزید پڑھیں