مستونگ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 60ہو گئی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے خودکش دھماکے کا ایک اورزخمی دم توڑ گیا جس کے بعدجاں بحق افرادکی تعداد 60 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سی ایم ایچ میں 18اورسول ہسپتال میں 3 زخمی زیرعلاج مزید پڑھیں