مسافر ٹرینوں کی ائرکنڈیشنڈ کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی ائرکنڈیشنڈ کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق  23 ستمبر سے ہو گا، تاہم اس کا اطلاق اکانومی کلاس مزید پڑھیں